ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 7 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوںمیں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی بہتر برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 9 رنگٹ (0.4 فیصد)بڑھ کر 2254 رنگٹ (516.97 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔