نیویارک ۔ 10اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم اوپیک پلس ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی بارے کسی فیصلے کے انتظار میں یہ اضافہ قریباً 4 فیصد رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.30 ڈالر(3.9 فیصد )بڑھ کر 34.13 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 95 سینٹ (3.8 فیصد ) اضافے کے ساتھ 26.03 ڈالر …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 10اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم اوپیک پلس ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی بارے کسی فیصلے کے انتظار میں یہ اضافہ قریباً 4 فیصد رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.30 ڈالر(3.9 فیصد )بڑھ کر 34.13 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 95 سینٹ (3.8 فیصد ) اضافے کے ساتھ 26.03 ڈالر فی بیرل رہے۔








