کوالالمپور۔ 10اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے نتیجے میں لاک ڈاﺅن سے آئل کی طلب کم ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 54 رنگٹ (2.3 فیصد)کمی کے ساتھ 2303 رنگٹ (530.03 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

مزید خبریں