یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن رمضان کے لئے وافر مقدار میں ضروری اشیا کا بندوبست کررہی ہے، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ماہ رمضان کے لئے ضروری اشیا کا بندوبست کررہی ہے جوگذشتہ سال اس مقدس ماہ کے دوران فروخت کے مقابلے دس گنا اضافی فروخت کے لئے کافی ہوں گی۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یوٹیلٹی سٹورز کو غذائی اجناس سے متعلق ضروری اشیا فراہم کی …

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ماہ رمضان کے لئے ضروری اشیا کا بندوبست کررہی ہے جوگذشتہ سال اس مقدس ماہ کے دوران فروخت کے مقابلے دس گنا اضافی فروخت کے لئے کافی ہوں گی۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یوٹیلٹی سٹورز کو غذائی اجناس سے متعلق ضروری اشیا فراہم کی جائیں گی جس سے لاکھوں گھرانوں کو فائدہ ہوگا۔

مزید خبریں