مجھے خوشی ہے کہ وزارت تجارت نے ٹیکسٹائل کے شعبہ کےلئے ڈیوٹی ڈرا بیک کے 20.5 بلین روپے ، دیگر صنعتی شعبہ کےلئے 0.828 بلین روپے جاری کر دیئے ہیں ، عبد الرزاق داﺅ

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل انڈسٹری عبد الرزاق داﺅ نے جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کے مجھے خوشی ہے کہ وزارت تجارت نے ٹیکسٹائل کے شعبہ کےلئے ڈیوٹی ڈرا بیک (ڈی ایل ٹی ایل) کے 20.5 بلین روپے جبکہ دیگر صنعتی شعبہ کےلئے 0.828 بلین روپے جاری کر دیئے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ تاجر اس رقم کو …

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل انڈسٹری عبد الرزاق داﺅ نے جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کے مجھے خوشی ہے کہ وزارت تجارت نے ٹیکسٹائل کے شعبہ کےلئے ڈیوٹی ڈرا بیک (ڈی ایل ٹی ایل) کے 20.5 بلین روپے جبکہ دیگر صنعتی شعبہ کےلئے 0.828 بلین روپے جاری کر دیئے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ تاجر اس رقم کو موجودہ مشکل حالات میں اپنے ورکروں کی دیکھ بھال کےلئے استعمال کریں گے۔

مزید خبریں