اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے گجرات کے نزدیک آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیارے کے حادثہ پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پاک فضائیہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ایئر چیف نے فرض کی ادائیگی میں شہادت پانے والے پائلٹس کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے دعا کی کہ …
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا گجرات کے نزدیک آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیارے کے حادثہ پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے گجرات کے نزدیک آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیارے کے حادثہ پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پاک فضائیہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ایئر چیف نے فرض کی ادائیگی میں شہادت پانے والے پائلٹس کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔








