بین الاقوامی اور علاقائی فلائٹ آپریشن کی معطلی کے احکامات میں 30اپریل کی رات 12 بجے تک توسیع

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق بین الاقوامی اور علاقائی فلائٹ آپریشن کی معطلی کے احکامات میں جمعرات 30 اپریل کی رات 12 بجے تک توسیع کر دی گئی۔ ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان کے مطابق گزشتہ احکامات میں بین الاقوامی اور علاقائی پروازوں کی معطلی کی بقیہ دفعات میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا ہے۔