اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے پیر کو ٹیلی کام کی صنعت سے متعلقہ امور سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وزیر صنعت حماد اظہر، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری، سینیٹر فیصل جاوید اور …
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ٹیلی کام کی صنعت سے متعلقہ امور سے متعلق اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے پیر کو ٹیلی کام کی صنعت سے متعلقہ امور سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وزیر صنعت حماد اظہر، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری، سینیٹر فیصل جاوید اور دیگر نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں کوریج بڑھانے اور سیل سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








