گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ملاقات

کوئٹہ۔ 22اپریل( اے پی پی )گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران حالیہ کورونا وائرس سے بچاﺅ اور اس کے پھیلاﺅ کے لیے حکومتی اقدمات کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،اس موقع پر گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں کورونا وائرس سے …

کوئٹہ۔ 22اپریل( اے پی پی )گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران حالیہ کورونا وائرس سے بچاﺅ اور اس کے پھیلاﺅ کے لیے حکومتی اقدمات کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،اس موقع پر گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں کورونا وائرس سے متعلق تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے ،ہم سب نے ملکر بحیثیت ایک قوم کورنا وائرس کے خلاف حکومتی اقدامات میں تعاون کرنا ہوگا، تمام شہری طبی ماہرین کی دی ہوئی ہدایات پر عمل کرکے اس وباءسے بچ سکتے ہیں۔