اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف آر بخاری سے پاکستان میں چین کے سفیر یاو¿ جنگ نے ملاقات کی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے ٹویٹ کے مطابق منگل کو ہونے والی ملاقات میں چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اور چینی سفیر نے باہمی دلچسپی اور پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔
وزیر مملکت و چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ عاطف آر بخاری سے چین کے سفیر یاو¿ جنگ کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا

مزید خبریں