اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ بیرون ملک کورونا کی وباء سے متاثرہ پاکستانی ورکرز کی مدد کے لیے وزارت اوورسیز پاکستانیز اور پرائیویٹ پروموٹرز مل کر اقدامات کر رہے ہیں۔اپنے ٹویٹ میں زلفی بخاری نے کہا کہ میں پروموٹرز کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں …
بیرون ملک کورونا کی وباء سے متاثرہ پاکستانی ورکرز کی مدد کے لیے وزارت اوورسیز پاکستانیز اور پرائیویٹ پروموٹرز مل کر اقدامات کر رہے ہیں،سید ذوالفقار بخاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ بیرون ملک کورونا کی وباء سے متاثرہ پاکستانی ورکرز کی مدد کے لیے وزارت اوورسیز پاکستانیز اور پرائیویٹ پروموٹرز مل کر اقدامات کر رہے ہیں۔اپنے ٹویٹ میں زلفی بخاری نے کہا کہ میں پروموٹرز کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اور وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ساتھ مل کر ورکرز کے مسائل کے تدارک کے لیے کام کرتے رہیں گے۔








