اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلیفون کرکے ان کی صحت دریافت کی، سپیکر آفس کے مطابق چئیرمن سینیٹ نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلیفون ، ان کی صحت دریافت کی،جلد صحت یابی کیلئے دعا کی

مزید خبریں