باسمتی چاول کی برآمدات میں اپریل کے دوران 21.3 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ۔ 18مئی (اے پی پی) باسمتی چاول کی برآمدات میں اپریل 2020ءکے دوران 21.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق اپریل 2020ءکے دوران باسمتی چاولوں کی برآمدات 91.3 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ اپریل 2019ءکے دوران باسمتی چاول کی برآمدات سے 75.2 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح اپریل 2019ءکے مقابلہ میں اپریل 2020ءکے دوران باسمتی چاولوں کی قومی …

اسلام آباد ۔ 18مئی (اے پی پی) باسمتی چاول کی برآمدات میں اپریل 2020ءکے دوران 21.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق اپریل 2020ءکے دوران باسمتی چاولوں کی برآمدات 91.3 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ اپریل 2019ءکے دوران باسمتی چاول کی برآمدات سے 75.2 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح اپریل 2019ءکے مقابلہ میں اپریل 2020ءکے دوران باسمتی چاولوں کی قومی برآمدات میں 16.1 ملین ڈالر یعنی 21 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں