اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ شہباز شریف ڈیلی میل سکینڈل کے بعد ایک اور بڑے منی لانڈرنگ سکینڈل کی زد میں ہیں۔ذوالفقار بخاری نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اسکینڈل کے بعد دوسرا اسکینڈل سامنے آنا شہبازشریف کا شرمناک انجام ہے۔ زلفی بخاری …
سکینڈل کے بعد دوسرا اسکینڈل سامنے آنا شہبازشریف کا شرمناک انجام ہے، معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ شہباز شریف ڈیلی میل سکینڈل کے بعد ایک اور بڑے منی لانڈرنگ سکینڈل کی زد میں ہیں۔ذوالفقار بخاری نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اسکینڈل کے بعد دوسرا اسکینڈل سامنے آنا شہبازشریف کا شرمناک انجام ہے۔ زلفی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ ان کی ہمدردیاں الزامات کا دفاع کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔








