ٹوکیو ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) امریکا کی نامور ٹینس سٹار کریسٹینا مک ہالے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں جمہوریہ چیک کی کیٹرینا سینیاکووا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ جاپان میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے فائنل میں امریکا کی کریسٹینا مک ہالے نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کی کیٹرینا سینیاکووا کو پہلے سیٹ میں 3-6 کی …
کریسٹینا مک ہالے نے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) امریکا کی نامور ٹینس سٹار کریسٹینا مک ہالے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں جمہوریہ چیک کی کیٹرینا سینیاکووا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ جاپان میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے فائنل میں امریکا کی کریسٹینا مک ہالے نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کی کیٹرینا سینیاکووا کو پہلے سیٹ میں 3-6 کی شکست کے باوجود شاندا کم بیک کرتے ہوئے اگلے دنوں سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔








