راولپنڈی ۔ 22 مئی (اے پی پی) آرمی کوئیک ری ایکشن فورس اور پاکستان رینجرز سندھ کے جوان کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کی معاونت کےلئے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ٹویٹ کے مطابق پاک فوج کی ٹیموں کے ساتھ ساتھ نقصان کے جائزہ کےلئے …
آرمی کوئیک ری ایکشن فورس اور پاکستان رینجرز سندھ کے جوان پی آئی اے طیارہ حادثہ کی جگہ پر پہنچ گئے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 22 مئی (اے پی پی) آرمی کوئیک ری ایکشن فورس اور پاکستان رینجرز سندھ کے جوان کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کی معاونت کےلئے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ٹویٹ کے مطابق پاک فوج کی ٹیموں کے ساتھ ساتھ نقصان کے جائزہ کےلئے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر بھی بھجوائے گئے ہیں جبکہ اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں کےلئے سائٹ پر روانہ کی جا رہی ہیں۔








