فلپائن کے مرکزی جزیرہ لوزون کے قریب 5.4 شدت کا زلزلہ

منیلا ۔ 23 مئی (اے پی پی) فلپائن کے مرکزی جزیرہ لوزون کے قریب 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ فلپائن کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گذشتہ صبح جزیرہ لوزون کے قریبی علاقے میں محسوس کیے گئے جس کا مرکز صوبہ اورورا کے علاقہ سان لوئس کے جنوب مغرب میں 16 کلومیٹر کے فاصلے پر 7 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔