واشنگٹن۔ 25 مئی (اے پی پی)امریکہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 638 افراد ہلاک ہو گئے۔جان ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 638 مریض جان کی بازی ہار گئے،جس کے بعد اس وائرس سے امریکہ میں اب تک ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 97,686 ہو گئی ہے۔یونیورسٹی کے مطابق امریکہ …
امریکہ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 638 افراد ہلاک

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 25 مئی (اے پی پی)امریکہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 638 افراد ہلاک ہو گئے۔جان ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 638 مریض جان کی بازی ہار گئے،جس کے بعد اس وائرس سے امریکہ میں اب تک ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 97,686 ہو گئی ہے۔یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں کورونا سے متاثرہ کل افراد کی تعداد بڑھ کر1,641,585.پر آگئی ہے جو کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔








