انفارمیشن گروپ کے افسر زبید اللہ خان کی وزیرستان میں شہادت پر بہت رنج اور تشویش ہے سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ انفارمیشن گروپ کے افسر زبید اللہ خان کی وزیرستان میں شہادت پر بہت رنج اور تشویش ہے، اندوہناک سانحے کی ایف آئی آر درج ہو گئی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں سینٹر شبلی فراز نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں …

اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ انفارمیشن گروپ کے افسر زبید اللہ خان کی وزیرستان میں شہادت پر بہت رنج اور تشویش ہے، اندوہناک سانحے کی ایف آئی آر درج ہو گئی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں سینٹر شبلی فراز نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائیں