ایتھنز ۔ 27 مئی (اے پی پی) یونان کے جزیرہ کریٹ کے قریب 5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بدھ کو جزیرہ کریٹ کے علاقہ ایراپترا کے جنوب میں 92 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 13.97کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
یونان کے جزیرہ کریٹ کے قریب 5 شدت کا زلزلہ
مزید خبریں