اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) نئے ڈائریکٹر حج ساجد منظور اسدی کا تقرر وزیر اعظم نے جولائی2019 ء ہائی پاور بورڈ کی سفارش پر کیا ۔ان کی سیاسی بنیاد پر تقرری کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ بدھ کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے ٹویٹ میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پر ڈائریکٹر حج کی سیاسی بنیاد پر تعیناتی کی خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔ لمز لاھور …
نئے ڈائریکٹر حج کی سیاسی بنیاد پر تقرری کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان وزارت مذہبی امور

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) نئے ڈائریکٹر حج ساجد منظور اسدی کا تقرر وزیر اعظم نے جولائی2019 ء ہائی پاور بورڈ کی سفارش پر کیا ۔ان کی سیاسی بنیاد پر تقرری کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ بدھ کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے ٹویٹ میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پر ڈائریکٹر حج کی سیاسی بنیاد پر تعیناتی کی خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔ لمز لاھور نے گریڈ19 کے افسران کا امتحان لیا، بعد ازاں ہائی پاور بورڈ کی سفارش پر وزیر اعظم نے جولائی 2019 ءمیں نئے ڈائریکٹر حج ساجد منظور اسدی کا تقرر کیا۔ان کی سیاسی بنیاد پر تقرری کی خبریں جھوٹ بے بنیاد ہیں۔








