سری لنکاءمیں پاکستانی ہائی کمشنر سعد خٹک کا جافنا کے سینٹ پیٹرک کالج کا دورہ

اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) سری لنکاءمیں پاکستان کے ہائی کمشنر سعدخٹک نے جافنا کے سینٹ پیٹرک کالج کا دورہ کیا۔ انہوں نے پاکستان کے عوام کی طرف سے طلباءکیلئے سکول بیگز، سٹیشنری کاسامان اورکرکٹ کٹس تقسیم کئے۔ انہوں نے کہاکہ یہ پاکستان کی طرف سے خیرسگالی کے جذبہ کا اظہارہے اوراس سے دونوں دوست ممالک کے درمیان تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔ انہوں نے مہمان نوازی …

اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) سری لنکاءمیں پاکستان کے ہائی کمشنر سعدخٹک نے جافنا کے سینٹ پیٹرک کالج کا دورہ کیا۔ انہوں نے پاکستان کے عوام کی طرف سے طلباءکیلئے سکول بیگز، سٹیشنری کاسامان اورکرکٹ کٹس تقسیم کئے۔ انہوں نے کہاکہ یہ پاکستان کی طرف سے خیرسگالی کے جذبہ کا اظہارہے اوراس سے دونوں دوست ممالک کے درمیان تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔ انہوں نے مہمان نوازی پرگورنرآفس اورکالج انتظامیہ کا شکریہ اداکیا۔ کالج کے پرنسپل نے دوستی اورخیرسگالی کے جذبہ کے اظہار پر پاکستانی ہائی کمشنرکاشکریہ اداکیا۔