لاہور۔27 مئی (اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف گلوکار اعجاز قیصر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار‘وزیراعلیٰ کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔اعجاز قیصر نے اپنی محنت سے گلوکاری میں صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔اعجاز قیصر غزل کی گائیکی میں منفرانداز رکھتے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف گلوکار اعجاز قیصر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں