پاکستان نے 28مئی1998 کو کامیابی سے ایٹمی تجربات کئے اور خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 28 مئی (اے پی پی) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان نے 28مئی1998 کو کامیابی سے ایٹمی تجربات کئے اور خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔جمعرات کو یوم تکبیر کے موقع پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے 28مئی1998 کو کامیابی سے ایٹمی تجربات کئے اور کم از کم دفاعی صلاحیت حاصل کی۔پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔مسلح افواج …

راولپنڈی ۔ 28 مئی (اے پی پی) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان نے 28مئی1998 کو کامیابی سے ایٹمی تجربات کئے اور خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔جمعرات کو یوم تکبیر کے موقع پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے 28مئی1998 کو کامیابی سے ایٹمی تجربات کئے اور کم از کم دفاعی صلاحیت حاصل کی۔پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔مسلح افواج تجربے میں شامل خیال کو حقیقت کا روپ دینے والوں بالخصوص سائنسدانوں اور انجینئرز کو سلام کرتی ہیں جنہوں نے اسے ممکن بنایا۔پاکستان زندہ باد۔