اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے ملالہ یوسف زئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈگری مکمل کرنے مبارک باد دی ہے۔ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈگری مکمل کرنے پر میں ملالہ یوسف زئی کو مبارکباد دیتی ہوں اور اسکے روشن مستقبل اور کامیابیوں کے تسلسل کے لئے دعا گو ہوں۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی ملالہ یوسف زئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈگری مکمل کرنے مبارک باد

مزید خبریں