اسلام آباد ۔ 20 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیاہے.وزارت بحری امور کے بیان کے مطابق علی زیدی نے جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔
وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

مزید خبریں