اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد میں وفاقی وزیر زبیدہ جلال، احسان اللہ ریکی ، خالد حسین مگسی، محمد اسرار ترین، روبینہ عرفان شامل تھے۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیرتعلیم شفقت محمود کے علاوہ …
وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد میں وفاقی وزیر زبیدہ جلال، احسان اللہ ریکی ، خالد حسین مگسی، محمد اسرار ترین، روبینہ عرفان شامل تھے۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیرتعلیم شفقت محمود کے علاوہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کے چیف ویپ ملک عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔








