وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد میں وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق، رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان، خالد مقبول صدیقی، کشور زہرہ، صابر حسین قائم خوانی، صلاح الدین اور عثمان قادری شامل تھے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع …

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد میں وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق، رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان، خالد مقبول صدیقی، کشور زہرہ، صابر حسین قائم خوانی، صلاح الدین اور عثمان قادری شامل تھے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر، وزیر تعلیم شفقت محمود، ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری، چیف وہپ ملک عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔