وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ نے ملاقات کی۔ یہ بات اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔