وزیراعظم عمران خان سے جی ڈی اے کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے جی ڈی اے کے وفد نے اتوار کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفد میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اور بین الصوبائی رابطہ کی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو شامل تھے۔