راولپنڈی ۔ 28 جون (اے پی پی) پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے، کواڈ کاپٹر لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر میں 850 میٹر پاکستانی حدود میں آ گیا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کے ٹویٹ کے مطابق پاک فوج نے رواں سال 9 واں بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے۔ حالیہ تباہ ہونے والا بھارتی …
پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے، میجر جنرل بابر افتخار کا ٹویٹ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 28 جون (اے پی پی) پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے، کواڈ کاپٹر لائن آف کنٹرول کے تتہ پانی سیکٹر میں 850 میٹر پاکستانی حدود میں آ گیا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کے ٹویٹ کے مطابق پاک فوج نے رواں سال 9 واں بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے۔ حالیہ تباہ ہونے والا بھارتی کواڈ کاپٹر ایل اوسی سے 850 میٹر پاکستانی حدود میں داخل ہوا تھا۔ بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی کے تتہ پانی سیکٹر میں گرایا گیا۔








