وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی عامر طلال گوپانگ نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔