وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری کا شیخوپورہ ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے شیخوپورہ ٹرین حادثے پر افسوس کا ا ظہار کیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ شیخوپورہ کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرمیں ان خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ۔