اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) کراچی میںجولائی کی گرمی کا 62 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 جولائی 1982کو کراچی میں درجہ حرات 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا واضع رہے جبکہ 3 جولائی 1958 کو درجہ حرارت 42.2 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا تاہم موسلا دھار بارش نے شہر …
کراچی میں جولائی کی گرمی کا 62 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) کراچی میںجولائی کی گرمی کا 62 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 جولائی 1982کو کراچی میں درجہ حرات 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا واضع رہے جبکہ 3 جولائی 1958 کو درجہ حرارت 42.2 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا تاہم موسلا دھار بارش نے شہر کی فضا تبدیل کردی اور گرمی کی شدت میں کمی آگئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں اتوار سے منگل تک مزید بارشوں کا امکان ہے۔








