ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے کی منظوری دےدی، سکھر حیدرآباد موٹروے کی لمبائی 306کلو میٹر ہو گی، لیفٹیننٹ جنرل )ر( عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل )ر( عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے کی منظوری دےدی، سکھر حیدرآباد موٹروے کی لمبائی 306کلو میٹر ہو گی۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سکھرحیدرآبادموٹروے تعمیراتی شعبے کیلئے اہم کرداراداکرےگی،منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل )ر( عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے کی منظوری دےدی، سکھر حیدرآباد موٹروے کی لمبائی 306کلو میٹر ہو گی۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سکھرحیدرآبادموٹروے تعمیراتی شعبے کیلئے اہم کرداراداکرےگی،منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی اور معاشی انقلاب لائے گا، پشاور، کراچی ایسٹرن روٹ کوبھی ایسٹ بلوچستان سے لنک کیاجائے گا۔