اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے عباسی شہید ہسپتال کرچی کا دورہ کیا جہاں وفاقی حکومت نے 125 آکسیجن بیڈز کا اضافہ کیا ہے.انہوں نے مئیر کراچی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اس وبائی امراض کے سینٹر کو مزید بہتر بنانے کیلئے بھی وفاق مدد فراہم کرے گا تاکہ …
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر کا عباسی شہید ہسپتال کراچی کا دورہ ، وفاقی حکومت کا ہسپتال میں 125 آکسیجن بیڈز کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے عباسی شہید ہسپتال کرچی کا دورہ کیا جہاں وفاقی حکومت نے 125 آکسیجن بیڈز کا اضافہ کیا ہے.انہوں نے مئیر کراچی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اس وبائی امراض کے سینٹر کو مزید بہتر بنانے کیلئے بھی وفاق مدد فراہم کرے گا تاکہ کراچی کے عوام کو وبائی امراض کے لیے بہتر سہولیات میسر ہوں گے۔








