اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ صرف قوم کو گمراہ کرنے کا ایجنڈا ہے کبھی اپنی انرجی کسی پازیٹیو مقصد کے لیے استعمال نہ کرنے والے عادت سے مجبور ہیں۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ منافقت اور ذہنی بددیانتی کی حد ہے کہ …
صرف قوم کو گمراہ کرنے کا ایجنڈا ہے کبھی اپنی انرجی کسی پازیٹیو مقصد کے لیے استعمال نہ کرنے والے عادت سے مجبور ہیں، ڈاکٹر شہباز گل کا احسن اقبال کے ٹویٹ پر ردعمل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ صرف قوم کو گمراہ کرنے کا ایجنڈا ہے کبھی اپنی انرجی کسی پازیٹیو مقصد کے لیے استعمال نہ کرنے والے عادت سے مجبور ہیں۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ منافقت اور ذہنی بددیانتی کی حد ہے کہ کچھ ماہ قبل اوگرا کی سفارش کے بغیر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی اس وقت آپ نے کوئی بیان جاری نہیں کیا کہ کسی قانون کی خلاف ورزی ہو گئی ہے۔








