وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات

لاہور۔ 18 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی اس موقع پر موجود تھے۔