وزیراعظم عمران خان کی تربت میں دھماکہ کی مذمت

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے تربت میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے دھماکہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا …

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے تربت میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے دھماکہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعا بھی کی۔