اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے سینیئر صحافی مطیع اﷲ جان کے اسلام آباد سے غائب ہونے کے معاملہ کا نوٹس لے لیا۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کو واقعہ کی ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مطیع اﷲ جان کو …
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے سینیئر صحافی مطیع اﷲ جان کے غائب ہونے کا نوٹس لے لیا،آئی جی اسلام آباد کو واقعہ کی ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے سینیئر صحافی مطیع اﷲ جان کے اسلام آباد سے غائب ہونے کے معاملہ کا نوٹس لے لیا۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کو واقعہ کی ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مطیع اﷲ جان کو 24 گھنٹوں میں بازیاب کرایا جائے۔








