اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) ملک میں کہیں بھی ذوالحج 1441ھ کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے عیدالاضحی یکم اگست کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو کراچی میں ہوا۔ اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمن نے پریس کانفرنس کے ذریعے اعلان کیا کہ ملک بھر میں کہیں بھی ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے یکم ذوالحج 1441ھ 23 جولائی …
ملک میں کہیں بھی ذوالحج 1441ھ کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے عیدالاضحی یکم اگست کو ہو گی،مفتی منیب الرحمن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) ملک میں کہیں بھی ذوالحج 1441ھ کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے عیدالاضحی یکم اگست کو ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو کراچی میں ہوا۔ اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمن نے پریس کانفرنس کے ذریعے اعلان کیا کہ ملک بھر میں کہیں بھی ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے یکم ذوالحج 1441ھ 23 جولائی کو ہو گی۔ اس بناءپر پاکستان میں عیدالاضحی یکم اگست کو منائی جائے گی۔








