اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی دارالسکون کی انچارج سسٹر روتھ لیوئس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے سسٹر روتھ لیوئس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ معذور افراد کے لئے ان کی خدمات اور محبت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سسٹر …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کراچی دارالسکون کی انچارج سسٹر روتھ لیوئس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی دارالسکون کی انچارج سسٹر روتھ لیوئس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے سسٹر روتھ لیوئس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ معذور افراد کے لئے ان کی خدمات اور محبت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سسٹر روتھ لیوئس پیر کی شب کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث انتقال کر گئی تھیں، ان کی عمر 77 سال تھی۔








