وزیراعظم نے ملک امین اسلم کو معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی مقرر کر دیا

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ملک امین اسلم کو معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی مقرر کر دیا۔ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ اس سلسلہ میں بدھ کو کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ملک امین اسلم وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

مزید خبریں