وزیراعظم عمران خان نے احتساب اور امور داخلہ سے متعلق معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کو مشیر برائے احتساب و داخلہ مقرر کر دیا

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے احتساب اور امور داخلہ سے متعلق معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کو مشیر برائے احتساب و داخلہ مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلہ میں کابینہ ڈویژن نے بدھ کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔