امید ہے کہ سندھ حکومت مورو کے لوگوں کی خواہش پر لائبریری بنائے گی، ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سندھ حکومت مورو کے لوگوں کی خواہش پر لائبریری بنائے گی۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر امید ہے کہ سندھ حکومت مورو کے لوگوں کی لائبریری کی چھوٹی سی خواہش پر فوری کارروائی کر کے ایک …

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سندھ حکومت مورو کے لوگوں کی خواہش پر لائبریری بنائے گی۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر امید ہے کہ سندھ حکومت مورو کے لوگوں کی لائبریری کی چھوٹی سی خواہش پر فوری کارروائی کر کے ایک لائبریری بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگر سندھ حکومت نے لائبریری نہ بنائی تو ہم فنڈ ریز کر کے مورو میں لائبریری بنائیں گے۔

مزید خبریں