اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے چمن دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ شرپسند عناصر بلوچستان کی ترقی اور استحکام کے مخالف ہیں۔ انہوں …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی چمن دھماکے کی شدید مذمت ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے چمن دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ شرپسند عناصر بلوچستان کی ترقی اور استحکام کے مخالف ہیں۔ انہوں نے متاثرہ افراد کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔








