اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جمعرات کو ہاؤسنگ ، تعمیرات و ترقی کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہاؤسنگ ، تعمیرات و ترقی کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا

مزید خبریں