پاک فوج کی امدادی ٹیمیں کراچی میں مون سون کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں سول انتظامیہ سے مل کر کام کر رہی ہیں،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 22 اگست (اے پی پی) پاک فوج کی امدادی ٹیمیں کراچی میں مون سون کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں سول انتظامیہ سے مل کر کام کر رہی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آ ئی ایس پی آر)سے جاری بیان کے مطابق نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کا کام جاری ہے۔