وزیراعظم عمران خان سے سٹریٹجک پلانز ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سٹریٹجک پلانز ڈویژن (ایس پی ڈی) کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی نے ہفتہ کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایس پی ڈی نے وزیراعظم کو سٹریٹجک پلانز ڈویژن سے متعلق امور کے بارے میں بریفننگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے سٹریٹجک پلانز ڈویژن کے کردار …

اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سٹریٹجک پلانز ڈویژن (ایس پی ڈی) کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی نے ہفتہ کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایس پی ڈی نے وزیراعظم کو سٹریٹجک پلانز ڈویژن سے متعلق امور کے بارے میں بریفننگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے سٹریٹجک پلانز ڈویژن کے کردار اور خدمات کو سراہا۔