اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پی پی پی کی سینیٹر شیریں رحمن کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ ہے لبرل اور انتہا پسندی کی مخالف پی پی کااصل چہرہ ،کبھی واقعی ایسا ہی ہوا کرتا تھا مگر اب یہ وڈیروں کا ایک گروہ ہے جن کے لیے عمران خان ایک ڈراو¿نا خواب ہے۔ہفتہ …
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا سینیٹر شیریں رحمن کے ٹویٹ پر ردعمل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پی پی پی کی سینیٹر شیریں رحمن کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ ہے لبرل اور انتہا پسندی کی مخالف پی پی کااصل چہرہ ،کبھی واقعی ایسا ہی ہوا کرتا تھا مگر اب یہ وڈیروں کا ایک گروہ ہے جن کے لیے عمران خان ایک ڈراو¿نا خواب ہے۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کبھی بلاول صحافیوں کو دھمکیاں دیتے،سندھ میں سوال اٹھانے والے صحافیوں کی لاشیں ملتی ہیں اورانکی سینیٹر نفرت و تشدد پھیلا رہی ہیں۔








